On Sunday, November 20, Madrasah Tehsad al-Qur'an meeting was held in Jabri
نومبر بروز اتوار مدرسہ تدریس القرآن جبری میں استاذ العلماء یادگار اسلاف حضرت اقدس حضرت مولانا قاضی احسان احمد نقشبندی صاحب کی زیر سرپرستی اور امیر حلقہ علامہ محمد یوسف بنوری رح اپر خانپور مولانا محمد گلفام رحمانی صاحب کی زیر صدارت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اپر خانپور کا اجلاس منعقد ہوا۔ Apna TV Kohsar اجلاس میں مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مبلغ ختم نبوت مولانا محمد طیب فاروقی صاحب اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آباد کے رہنما مولانا پیر خلیق الرحمان چشتی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔مولانا گلفام رحمانی صاحب نے اجلاس میں گزشتہ 2 ماہ کی کارگزاری سنائ۔ On Sunday, November 20, Madrasah Tehsad al-Qur'an meeting was held in Jabri مولانا طیب فاروقی صاحب نے اجلاس سے تفصیلی خطاب بھی فرمایا۔ اجلاس کے شرکاء نے قادیانیوں کی مصنوعات سے مکمل بائکاٹ کا عزم کیا اور مارچ میں ہری پور منعقد ہونے والی ختم نبوت کانفرنس کو ہر طرح سے کامیاب کرنے کا بھی عزم کیا اجلاس میں علاقہ بھر سے علماء کرام اور عمائدین علاقہ نے شرکت فرمائی۔ On Sunday, November 20, Madrasah Tehsad al-Qur...